Error loading page.
Try refreshing the page. If that doesn't work, there may be a network issue, and you can use our self test page to see what's preventing the page from loading.
Learn more about possible network issues or contact support for more help.

روٹھی جو زندگی

ebook

کہتے ہیں کہ زخم چاہے جتنے بھی گہرے کیوں نا ہو، وقت کے ساتھ ساتھ بھر جاتے ہیں۔ مگر کچھ زخموں کی دوا وقت نہیں، بدلہ ہوتا ہے۔ سال گزر جاتے ہیں لیکن زخموں سے خون رستا رہتا ہے۔ ہم جسے ماضی کا قصہ سمجھ کر بھول جاتے ہیں، کوئی اس قصے کو پل پل جی رہا ہوتا ہے۔ اور کبھی کبھی وہ پلٹ کر آتا ہے سالوں کے بعد انتقام لینے۔ کہتے ہیں کہ پیار اندھا ہوتا ہے۔ شاید اس کا انتقام بھی اندھا ہی ہوتا ہے۔ جس طرح پیار میں انسان کسی بھی حد تک چلا جاتا ہے۔ ویسے ہی انتقام میں بھی انسان ساری حدیں پار کر دیتا ہے۔

  • Creators

  • Publisher

  • Release date

  • Formats

  • Languages

Formats

  • OverDrive Read
  • EPUB ebook

Languages

  • Urdu